شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکےکے12 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 12 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا
2173583
شمالی عراق میں پی کےکے کے 12 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 12 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھا گیا ہے اور یہ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ کا ویتنام کے عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ہم ویتنام کے عوام کے ساتھ تعزیت اور دِلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں: ترکیہ وزارت خارجہ