صدر ایردوان کی مونٹی نیگرو کے نائَب وزیراعظم سے ملاقات

استنبول کے قصر دولما باھچے میں ہوئی اس ملاقات میں وزیر خارجہ خاقان فیدان اور صدارتی مشیر برائے خارجہ پالیسی اور سلامتی امور عاکف چغتائی قلیچ  بھی موجود تھے

2173697
صدر ایردوان کی مونٹی نیگرو کے نائَب وزیراعظم سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان کی سفارتی سرگرمیاں جاری  ہیں۔

 صدر ایردوان  نے مونٹی نیگرو کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اروین ابراہیم اوویچ سے ملاقات کی۔

 استنبول کے قصر دولما باھچے میں ہوئی اس ملاقات میں وزیر خارجہ خاقان فیدان اور صدارتی مشیر برائے خارجہ پالیسی اور سلامتی امور عاکف چغتائی قلیچ  بھی موجود تھے ۔

 



متعللقہ خبریں