شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کاپتہ لگاتے ہوئے ان کا صفایا کر دیا ہے

2171508
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کاپتہ لگاتے ہوئے ان کا صفایا کر دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں