شمالی شام و عراق میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک

ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے چار  اور شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں بھی پی کےکے کے چار دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے

2171124
شمالی شام و عراق میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق و شام  میں 8 د ہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  بلا کسی تاخیر  آپریشنز  جاری رکھے ہوئے ہے ،اس سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے چار  اور شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں بھی پی کےکے کے چار دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں