ترکیہ میں  ماہ مئی میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں 1.7 فیصد اضافہ

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے صنعتی پیداوار کےاعدادو شمار  کا اعلان کیا کردیا ہے

2161429
ترکیہ میں  ماہ مئی میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں 1.7 فیصد اضافہ

 ماہ مئی میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے صنعتی پیداوار کےاعدادو شمار  کا اعلان کیا کردیا ہے۔

اس کے مطابق  ماہ مئی میں اس شعبے میں پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 1.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

صنعت کے اہم شعبوں میں سے ایک مینوفیکچرنگ میں پیداوار میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہ اضافہ بجلی، گیس، بھاپ اور ایئر کنڈیشننگ کے شعبوں میں  1 فیصد  ہے۔

ٹیکنالوجی کی تقسیم کو دیکھا جائے تو  تو درمیانے درجے کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کی پیداوار  میں اجافہ دیکھا گیا ہے۔ درمیانے درجے کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کی صنعتی پیداوار میں ماہانہ اضافہ 7.3 فیصد ہے ۔



متعللقہ خبریں