ترکیہ میں بے روزگاری 11.5 سال کی کم ترین سطح پر

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے مئی کے لیے افاردی قوت  کے اعدادوشمار  جاری کردیے ہیں

2161421
ترکیہ میں بے روزگاری 11.5 سال کی کم ترین سطح پر

ترکیہ میں بے روزگاری 11.5 سال کی کم ترین سطح پر  پہنچ گئی ہے۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے مئی کے لیے افاردی قوت  کے اعدادوشمار  جاری کردیے ہیں۔

مئی میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں بے روزگار افراد کی تعداد میں 27 ہزار کی کمی ہوئی جو کم ہو کر 3 لاکھ 11 ہزار رہ گئی ہے۔

اس طرح، بے روزگاری کی شرح 0.1 پوائنٹ کی کمی سے 8.4 فیصد ہوگئی اور سنگل ڈیجٹ  کے سلسلے کو لگاتار 12ویں مہینے تک پہنچایا ہے۔

روزگار کی شرح میں بھی اضافہ ہوا، مئی میں 50 فیصداضافے سے تاریخی چوٹی تک رسائی حاصل کی گئی ہے۔

افرادی قوت   میں ہونے والے اضافے  سے  یہ شرح  54.5 فیصد پر اب تک کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں