ابراہیم قالن کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے

2138584
ابراہیم قالن  کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MİT) کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔

قالن اور ہنیہ کی ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل میں ترکیہ کے اقدامات پر حماس کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا اور 7 اکتوبر سے  جاری جنگ  کی  تازہ ترین صورتحال، جنگ بندی کے لیے جاری اقدامات اور اسرائیلی حملوں کی زد میں آنے والی غزہ کی پٹی میں مزید انسانی امداد کی اجازت دینے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 7 اکتوبر سے بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں