ابراہیم قالن انقرہ میں امریکہ کے ایوان نمائندگان کے اراکین سے ملاقات کریں گے
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، یوکرین اور غزہ کی جنگ، داعش اور پی کے کے کے خلاف جنگ اور صدر رجب طیب ایردوان کے 9 مئی کو دورہ امریکا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
2122126
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن آج دارالحکومت انقرہ میں امریکہ کے ایوان نمائندگان کے اراکین سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، یوکرین اور غزہ کی جنگ، داعش اور پی کے کے کے خلاف جنگ اور صدر رجب طیب ایردوان کے 9 مئی کو دورہ امریکا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔