عنقا۔3 نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے: ایردوان

توساش کے تیار کردہ ڈرون جنگی طیارے عنقا۔3 نے پہلی تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے: صدر رجب طیب ایردوان

2081885
عنقا۔3 نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے، ترک ایرو انڈسٹری 'توساش' کے تیار کردہ ڈرون جنگی طیارے 'عنقا۔3' کی پہلی کامیاب پرواز کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "توساش کے تیار کردہ ڈرون جنگی طیارے عنقا۔3 نے پہلی تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ عنقا اپنی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ملک کی دفاعی صنعت میں بھرپور کردار ادا کرے گا"۔



متعللقہ خبریں