رواں سال ترکیہ کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین صافت قالیونجو  نے کہاس ہے کہ  24 ہزار 103 ٹن ترک سالمن مچھلی  21 ممالک کو برآمد  کی گئی ہے

2073150
رواں سال ترکیہ کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ

رواں سال ترکیہ کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 144 ملین 600 ہزار 557 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین صافت قالیونجو  نے کہاس ہے کہ  24 ہزار 103 ٹن ترک سالمن مچھلی  21 ممالک کو برآمد  کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ان برآمدات سے 144 ملین 600 ہزار 557 ڈالر کی آمدن ہوئی،  قالیونجو  نے کہا کہ  برآمدات میں مقدار کے لحاظ سے 68 فیصد اور مالیت میں 41 فیصد اضافہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ہوا جب کہ 102 ملین کے برابر 14 ہزار 324 ٹن 851 ہزار 77 ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی ہے۔

قالیونجو   نے کہا کہ  روسی فیڈریشن،  ترکیہ  کی سالمن مچھلی  کی برآمدات میں سب سے آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے خطے سے 11 ماہ میں 21 ممالک کو برآمدات کی گئیں۔ روسی فیڈریشن، ویتنام اور بیلاروس سب سے زیادہ برآمدات کرنے والے 3 ممالک تھے۔ اس عرصے میں روسی فیڈریشن کو 100 ملین 713 ہزار 349 برآمدات کی گئیں، 29 ملین 711 ویتنام کو ہزار 976 اور بیلاروس کو 29 لاکھ 711 ہزار 976 ڈالر مالیت کا سالمن  مچھی برآمد کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں