ترکیہ: PKK کا ریڈ لِسٹ میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گرد فخر الدین تولن کو غیر فعال کر دیا

2067911
ترکیہ: PKK کا ریڈ لِسٹ میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ کی خفیہ ایجنسی MIT نے، شام کے شمالی علاقے رومیلان میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 'خیری سرحد' لقب والے دہشت گرد فخر الدین تولن کو غیر فعال کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق  دہشت گرد تولن، 1992 سے شام، ایران اور عراق میں دہشت گرد تنظیم کو بھاری اسلحے کی ترسیل کر رہا تھا اور انٹرپول کو ریڈ لِسٹ میں مطلوب تھا۔

دہشت گرد 'تولن' کا نام ترکیہ کی ایغدیر اور ارض روم تعزیراتی عدالتوں کی "تنظیم برائےدہشت گردی "  کی تعزیراتی فائلوں میں بھی درج تھا۔

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام کے شمالی علاقے رومیلان میں  آپریشن کر کے دہشت گرد 'فخر الدین تولن' کو غیر فعال کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں