غزہ میں مقیم ترک مصر پہنچ گئے ہیں: ترجمان اونجو  کیچے لی

وزارت خارجہ کے ترجمان اونجو  کیچے لی  نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے شہریوں اور ان کے رشتہ داروں سمیت 87 افراد رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر پہنچے ہیں

2066154
غزہ میں مقیم ترک مصر پہنچ گئے ہیں:  ترجمان اونجو  کیچے لی

 وزارت خارجہ کے ترجمان اونجو  کیچے لی  نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے شہریوں اور ان کے رشتہ داروں سمیت 87 افراد رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر پہنچے ہیں ۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اونجو  کیچے لی  نے اس موضوع پر اپنے تحریری بیان میں کہا، "ہمارے شہریوں  اور  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے شہریوں اور ان کے خاندان کے رشتہ داروں پر مشتمل کل 87 افراد رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر پہنچے ہیں ۔

انہوں نے کہا  کہ غزہ سے نکالے گئے گروپ کو قاہرہ لے جایا جائے گا،اونجو کیچے لی  نے کہا  کہ انہیں  آج ہوائی جہاز کے ذریعے ترکیہ لانے کا منصوبہ ہے۔



متعللقہ خبریں