ترکیہ: ترک ریاستوں کی تنظیم شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ تعاون کرے

قبرصی ترک عوام کو غیر منصفانہ اور غیر انسانی تنہائی کا محکوم بنایا گیا ہے اور ہم سب کو باہم متحد شکل میں اس کے مقابل کھڑے ہونا چاہیے: وزیر خارجہ خاقان فیدان

2059949
ترکیہ: ترک ریاستوں کی تنظیم شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ تعاون کرے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ عالمِ ترک کا باہمی تعاون بتدریج دیرینہ ہو رہا اور  اداراتی شکل اختیار کر تا جا  رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ " قبرصی ترکوں کو جس غیر منصافانہ اور غیر انسانی تنہائی کا محکوم بنایا گیا ہے اس کے مقابل ہم سب کو متحد شکل میں کھڑے ہونا چاہیے"۔

خاقان فیدان نے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترک حکومتوں کی تنظیم کے 10 ویں سربراہی سے قبل منعقدہ وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کیا۔

خطاب میں انہوں نے  تنظیم سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کی اور کہا ہے کہ قبرصی ترک عوام کو غیر منصفانہ اور غیر انسانی تنہائی کا محکوم بنایا گیا ہے اور ہم سب کو باہم متحد شکل میں اس کے مقابل کھڑے ہونا چاہیے"۔



متعللقہ خبریں