وزیر خارجہ حقان فیدان کا حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونک رابطہ
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ فدان نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے
2051803
وزیر خارجہ حقان فیدان نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے فون پر فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ فدان نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔
جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے کے دوران فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت اور شہریوں کی رہائی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ کا دمشق سفارت خانہ فعال ہو گیا
ترکیہ نے ایک طویل غیر حاضری کے بعد دمشق کا چارج ڈی افیئرز مقرر کر دیا۔