صدر ایردوان آج ناہچیوان  روانہ ہو رہے ہیں

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، دونوں صدور اپنی ملاقات مین دو طرفہ تعلقات سمیت قاراباغ کی حالیہ صورتحال اور دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے

2041614
صدر ایردوان آج  ناہچیوان  روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان آج  آذربائیجانی ہم منصب الہام علی ایف کی دعوت پر ناہچیوان  روانہ ہو رہے ہیں۔

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، دونوں صدور اپنی ملاقات مین دو طرفہ تعلقات سمیت قاراباغ کی حالیہ صورتحال اور دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایردوان ۔علی ایف ملاقات کے دوران اغدیر اور ناچیوان کے درمیان گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد رکھنے اور ناہچیوان عسکری کمپلیکس کی افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی ۔



متعللقہ خبریں