وزیر خارجہ  حقان فیدان کی نیو یورک میں مصروفیات

وزارت خارجہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اکاؤنٹ پر نیویارک میں وزیرخارجہ  فیدان کے رابطوں کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے

2040265
وزیر خارجہ  حقان فیدان  کی نیو یورک میں مصروفیات
hakan fidan-iit.jpg
ab komiseri ylva johansson-fidan.jpg

وزیر خارجہ  حقان فیدان  نے یورپی یونین کے داخلی  امور کے ذمہ دار کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن سے نیویارک امریکہ  میں ترک شہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

وزارت خارجہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اکاؤنٹ پر نیویارک میں وزیرخارجہ  فیدان کے رابطوں کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  فیدان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دائرہ کار میں ترکش ہاوس  میں  یورپی یونین کے داخلی امور کے کمشنر یلوا جوہانسن سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران ویزا  کی پابندی کو ختم کرنے اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف جدو جہد  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت کی ایک دیگر پوسٹ کے مطابق  حقان فیدان  نے یورپ کے رابطہ گروپ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے مسلمانوں کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں