وزیر قومی دفاع یشار گیولر کی ڈچ وزیر دفاع کاجسا اولونگرین سے ملاقات

وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے اپنے ڈچ ہم منصب اولونگرین کا وزارت قومی دفاع میں ایک سرکاری تقریب میں خیرمقدم کیا

2034769
وزیر قومی دفاع یشار گیولر کی ڈچ وزیر دفاع کاجسا اولونگرین سے ملاقات

وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے  ترکیہ کے دورے پر موجود ڈچ وزیر دفاع کاجسا اولونگرین سے ملاقات کی  ہے ۔

وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے اپنے ڈچ ہم منصب اولونگرین کا وزارت قومی دفاع میں ایک سرکاری تقریب میں خیرمقدم کیا۔

استقبالیہ تقریب کے بعد، وزراء نے پہلے ون آن ون  ملاقات کی اور بعد میں دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مزاکرات منعقد ہوئے  جس کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں