ترکیہ کی 2022-2023 میں1 بلین 795 ملین ڈالرکی برآمدات
بلیک سی ہیزل نٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ عرصے میں 298 ہزار 557 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک 1 ارب 79 کروڑ 50 لاکھ 189 ہزار 783 ڈالر میں فروخت کیے گئے
2033359
ترکیہ نے 2022-2023 کے برآمدی سیزن میں ہیزلنٹس سے 1 بلین 795 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔
بلیک سی ہیزل نٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ عرصے میں 298 ہزار 557 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک 1 ارب 79 کروڑ 50 لاکھ 189 ہزار 783 ڈالر میں فروخت کیے گئے۔
بیان میں بتایا گیا کہ اگست میں 15 ہزار 111 ٹن ہیزل نٹ کے عوض 90 ملین 327 ہزار 450 ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔