ترکیہ: ایردوان۔عباس۔ ہنیہ ملاقات
بند کمرے کے مذاکرات سہ فریقی فارمیٹ پر اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائے ہیں
2016422
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کی۔
بند کمرے کے مذاکرات سہ فریقی فارمیٹ پر اور صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ کا دمشق سفارت خانہ فعال ہو گیا
ترکیہ نے ایک طویل غیر حاضری کے بعد دمشق کا چارج ڈی افیئرز مقرر کر دیا۔