اردنی نائب وزیر اعظم کی صدر ایردوان سے ملاقات
ایوان صدر میں بند کمرے میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بھی شرکت کی
2006934
صدر رجب طیب ایردوان نے اردنی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ آئمن صفادی کو شرف ملاقات بخشا۔
ایوان صدر میں بند کمرے میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔
صفادی نے اس سے پیشتر دفتر خارجہ میں بھی ملاقاتیں سر انجام دی تھیں۔