وزیر خارجہ حقان فیدان کی یونانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزارت کی طرف سے  فراہم کردہ  معلومات کے مطابق، فیدان اور کاسکریلیس نے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے

1996315
وزیر خارجہ حقان فیدان  کی یونانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ حقان فیدان  نے یونانی وزیر خارجہ واسلیس کاسکاریلیس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزارت کی طرف سے  فراہم کردہ  معلومات کے مطابق، فیدان اور کاسکریلیس نے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

کاسکریلیس نے فیدان کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں غیر قانونی نقل مکانی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا ہے۔

دریں اثنا، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا نے  حقان فیدان  کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔



متعللقہ خبریں