شمالی عراق میں تین دہشت گردوں نے ترک مسلح افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے ذریعے غاروں  تک رسائی حاصل کرنے والے ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے بڑءی تعداد  ،یں دہشتگرد فرار ہو رہے ہیں

1994143
شمالی عراق میں تین دہشت گردوں نے ترک مسلح افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے  ہیں۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے ذریعے غاروں  تک رسائی حاصل کرنے والے ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے بڑءی تعداد  ،یں دہشتگرد فرار ہو رہے ہیں۔ شمالی عراق میں پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے PKK کے مزید 3 دہشت گردوں نے حبور میں ترک  سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔



متعللقہ خبریں