نائب صدر  فواد اوکتائے کا 19 مئی یومِ اتاترک پر تہنیتی پیغام

ماری جدوجہد آزادی کی علامت، اتاترک کی 19 مئی کو یومِ نوجوانوں اور کھیلوں کا دن مبارک ہو۔ ہماری ابدی مشعل، ہماری خودمختاری کی ضمانت، ہمارے نوجوانوں کے سپرد ہے

1988439
نائب صدر  فواد اوکتائے کا  19 مئی یومِ اتاترک پر تہنیتی پیغام

نائب صدر  فواد اوکتائے نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

نائب صدر اوکتائے  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہماری جدوجہد آزادی کی علامت، اتاترک کی 19 مئی کو یومِ نوجوانوں اور کھیلوں کا دن مبارک ہو۔ ہماری ابدی مشعل، ہماری خودمختاری کی ضمانت، ہمارے نوجوانوں کے سپرد ہے۔ اس موقع پر، میں ہماری جنگ آزادی کے تمام ہیروز خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو بڑے عزت  و احترام  سے  یا د کرتا ہوں۔  



متعللقہ خبریں