ترک اںتخابات: غیر سرکاری نتائج کی 95% گنتی مکمل
غیر سرکاری نتائج کے تحت ترک صدارتی انتخابات کی گنتی 95 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے تحت جمہوری اتحاد 498% اور ملت اتحاد35.6 فیصد ووٹ حاصل کر سکے ہیں
1986333

غیر سرکاری نتائج کے تحت ترک صدارتی انتخابات کی گنتی ستانوے فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
حالیہ نتائج کی رو سے:
جمہوری اتحاد 49.8%
انصاف و ترقی پارٹی 35.6%
قوم پرست تحریک پارٹی 10.03%
ملت اتحاد 34.9 فیصد
جمہوری عوامی پارٹی 24.9 %
گڈ پارٹی9.9%