14 مئی  کو ترک قوم نے ایک بار پھر اپنے  ارادے اور  خواہش کا بھر پور طریقے سے مظاہرہ کیا ہے، آلتون

"14 مئی کو  ہماری عظیم قوم نے ایک بار پھر اپنی مرضی اور خواہشات  کی تصدیق کی ہے۔  ہماری قوم  نے  اپنے ارادے کا مظاہرہ کیا ہے، اور  اپنی تقدیر کا فیصلہ کیا ہے۔  "

1986529
14 مئی  کو ترک قوم نے ایک بار پھر اپنے  ارادے اور  خواہش کا بھر پور طریقے سے مظاہرہ کیا ہے، آلتون

صدارتی  محکمہ اطلاعات  کے سربراہ  فخرالدین آلتون  کا کہنا ہے کہ "14 مئی  کو ترک قوم نے ایک بار پھر اپنے  ارادے اور  خواہش کا بھر پور طریقے سے مظاہرہ کیا ہے۔"

آلتون نے  اپنے پیغام میں کہا کہ "14 مئی کو  ہماری عظیم قوم نے ایک بار پھر اپنی مرضی اور خواہشات  کی تصدیق کی ہے۔  ہماری قوم  نے  اپنے ارادے کا مظاہرہ کیا ہے، اور  اپنی تقدیر کا فیصلہ کیا ہے۔  "

انہوں نے  کہا ہے کہ "ہم سب مل جل کر،  باہمی تعاون اور امن وآشتی کے ماحول میں ترقی کریں گے، پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے"۔



متعللقہ خبریں