ترکیہ کا آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک

بتایا گیا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں نے  تیکین اوکان کے شام اور عراق میں سرگرمیوں کا پتہ لگاتے ہوئے غارہ کے علاقے میں اسے منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے

1984389
ترکیہ کا آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی کے  پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  پی کےکے کے نام نہاد لیدر تیین اوکان کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا جو کہ بم حملوں میں ڈرون کے عراق و شام میں استعمال کا ماہر تھا۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں نے  تیکین اوکان کے شام اور عراق میں سرگرمیوں کا پتہ لگاتے ہوئے غارہ کے علاقے میں اسے منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں