وزیر خارجہ میولود چاوش اولو توگ گاڑی کے ذریعے ویانا روانہ ہوگئے ہیں

چاوش اولو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا  مختلف رابطوں کے دائرہ کار اپنی پہلی ملاقات  اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے کریں گے

1975004
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو توگ گاڑی کے ذریعے ویانا روانہ ہوگئے ہیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات کے لیے توگ گاڑی کے ذریعے روانہ  ہوئے ہیں۔

چاوش اولو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا  مختلف رابطوں کے دائرہ کار اپنی پہلی ملاقات  اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے کریں گے۔

وزیر   خارجہ  میولود چاوش اولو  اپنی Togg T10X گاڑی  میں سوار ہو کر  ویانا روانہ ہوگئے ہیں  جہاں وہ  مختلف مذکارات میں حصہ لیں گے۔

آسٹریا کے اپنے دورے کے دائرہ کار میں، چاووش اولو یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم (OSCE) کی سیکرٹری جنرل ہیلگا شمڈ اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے صدر رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں