ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمالی علاقے غارا میں گھُسنے کی کوشش میں مصروف PKK/YPG کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

1969788
ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردی کے خلاف جدوجہد پورے عزم مصّمم کے ساتھ جاری ہے۔ عراق کے شمالی علاقے غارا میں گھُسنے کی کوشش میں مصروف PKK/YPG کے   2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں