چاوش اولو کا فینیش ہم منصب سے رابطہ

سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا

1967975
چاوش اولو کا فینیش ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں