شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج کی موثر اور پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں PKK کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

1966323
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں نے  غاروں سے باہر آتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج کی موثر اور پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں PKK کے دہشت گرد ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس تناظر میں، شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن والے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں نے   غاروں سے باہر آتے ہوئےترک مسلح افواج کے سامنے  ہتھیار ڈال دیے ہیں۔



متعللقہ خبریں