چاوش اولو کا مصری ہم منصب سے رابطہ ،رمضان کی مبارک باد
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارک باد پیش کی گئی
1963851

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں رمضان کی مبارک باد دی گئی۔
علاوہ ازیں، دونوں وزرا نے دو طرفہ دوروں کے پروگرام کا بھی جائزہ لیا ۔