صدر رجب طیب ایردوان کی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی

1958115
صدر رجب طیب ایردوان کی ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے کل ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل  قوبانچ بیگ  عمر علی یف  کو شرف ملاقات بخشا۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 



متعللقہ خبریں