ترکیہ: شرناق میں ایرین محاصرہ سرمائی -26 آپریشن کا آغاز
بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی خاطر یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس میں 540 اہلکار حصہ لے رہے ہیں
1957150

ترک ضلع شرناق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرن محاصرہ موسم خزاں 26 آپریشن شروع کر دیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی خاطر یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس میں 540 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
جینڈرمیری کمانڈوز نے فضائی آپریشن کے پہلے روز ہی دیرے لار نامی علاقے میں دہشتگردوں کے 8 غاروں اور 11 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ۔