شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہماری مسلح فوج نے ہلاک کر ڈالا ہے
1956965

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ہمارا ہدف بنیں گے، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہماری مسلح فوج نے ہلاک کر ڈالا ہے،ہماری فوج کا مشن وطن عزیز کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنا ہے ۔