صدر ایردوان کی جوہر سلطان سے انقرہ میں ملاقات

دارالحکومت انقرہ میں  ایوان صدارت میں  ہونے والی  یہ ملاقات    بند کمرے میں  سر انجام پائی

1954174
صدر ایردوان کی جوہر سلطان سے انقرہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے کل   جوہر کے سلطان ابراہیم سے  ملاقات کی۔

دارالحکومت انقرہ میں  ایوان صدارت میں  ہونے والی  یہ ملاقات    بند کمرے میں  سر انجام پائی۔

 



متعللقہ خبریں