ایردوان ۔ علی یف ملاقات

صدر ایردوان سے   استنبول کے قصر وحدالدین میں ملاقات کرنے والے آذری صدر نے  ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ  11 صوبوں کا دورہ کیا

1951473
ایردوان ۔ علی یف ملاقات

صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان سے   استنبول کے قصر وحدالدین میں ملاقات کرنے والے آذری صدر نے  ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ  11 صوبوں کا دورہ کیا۔

دونوں سربراہان کی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔



متعللقہ خبریں