تجزیات/تبصرے
ایرانی اور یورپی حکام کے استنبول میں جوہری مذاکرات
جمعہ کے روز استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ایران، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد، ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے تصدیق کی کہ بات چیت ایران-امریکہ مذاکرات پر مرکوز رہی۔جمعہ کے روز استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ایران، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد، ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے تصدیق کی کہ بات چیت ایران-امریکہ مذاکرات پر مرکوز رہی۔
گلوبل نیوز آپ کی اپنی زبان
اپنے چینل کا ابھی انتخاب کیجیئے اور دیگر کے انتخاب کے لیے سائڈ مینو کا استعمال کریں
مزید
روس-یوکرین امن مذاکرات کے لیے استنبول ایک اہم پلیٹ فارم
ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز استنبول میں روس، یوکرین، امریکہ اور ترکیہ کے وفود کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ متوقع ہے۔
استنبول میں روس اور یوکرین وفود کے درمیان امن مذاکرات آج بھی جاری
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی سربراہی میں امریکی وفد، یوکرینی وزیر دفاع رستم اومیرُوف کی قیادت میں یوکرینی وفد، اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مشیر ولادیمیر میدنسکی کی قیادت میں روسی وفد ان مذاکرات میں حصہ لے گا۔
امید ہے کہ استنبول میں روس -یوکرین مذاکرات کا نتیجہ اچھا نکلے گا: ترکیہ
ترکیہ کے نائب وزیر تجارت محمود گورجان نے استنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کے ممکنہ نتائج پر امید کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تنازع کے حل سے خطے میں تجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا

ویڈیوز

Video Player is loading.
امریکہ، ترکیہ اور یوکرین سہ رکنی مذاکراتامریکہ، ترکیہ اور یوکرین سہ رکنی مذاکرات
00:27

Video Player is loading.
نیو یارک میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حامی مظاہرین میں تصادمنیو یارک میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حامی مظاہرین میں تصادم
00:29

Video Player is loading.
ساکوراجیما آتش فشاں کے پھٹنے سے آسمان پر راکھ کے بادل بن گئےساکوراجیما آتش فشاں کے پھٹنے سے آسمان پر راکھ کے بادل بن گئے
00:19

Video Player is loading.
استنبول مذاکرات کسی نئے باب کا سنگ بنیاد بن سکتے ہیںاستنبول مذاکرات کسی نئے باب کا سنگ بنیاد بن سکتے ہیں
00:38

Video Player is loading.
اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کے خلاف احتجاج پر ولندیزی مظاہرین گرفتاراسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کے خلاف احتجاج پر ولندیزی مظاہرین گرفتار
00:41
مقبول ترین فیچرز
دریافت کیجیے