امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

دارالحکومت انقرہ  کے ایس بوعا ہوائِ اڈے پر ہونے والی ملاقات کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی

1948876
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ  کے ایس بوعا ہوائِ اڈے پر ہونے والی ملاقات کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   اور انقرہ میں امریکی سفیر جیفری فلیک بھی  موجود تھے۔



متعللقہ خبریں