وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کو بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعزیتی ٹیلی فون کالز

چاوش اولو نے زلزلے کے حوالے سے اظہار تعزیت کے لیے اب تک 45 فون  کالز موصل کی ہیں

1944121
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کو بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعزیتی ٹیلی فون کالز

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے 6 فروری کو  قہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلے  کے بعد سے  بہت سے ممالک سے تعزیتی ٹیلی فونک کالز موصل کی ہیں۔

تعزیت کے لیے چاووش اولو کو فون کرنے والوں میں، جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، آذربائیجانی وزیر خارجہ جیہون  بیراموف، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طہا، نیپالی وزیر خارجہ بملا رائے پوڈیال، آئیوری ساحلی وزیر برائے امور خارجہ کنڈیا کمارا، کویتی وزیر خارجہ سلیم بن عبداللہ الجابر الصباح، جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک اور یورپی یونین (EU) کمیشن کے پڑوسی اور توسیع کے کمشنر اولیور ورہیلی شامل ہیں۔

کولمبیا کے وزیر خارجہ الوارو لیوا دوران، آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ، وسطی افریقی جمہوریہ کے وزیر خارجہ سلوی بائیپو ٹیمون اور گیمبیا کے وزیر خارجہ مامادو تنگارا نے بھی چاووش اولو سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

چاوش اولو نے زلزلے کے حوالے سے اظہار تعزیت کے لیے اب تک 45 فون  کالز موصل کی ہیں۔



متعللقہ خبریں