ترکیہ کا فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں منظور کیے گئے بل پر شدید ردِ عمل
وزارت خارجہ کے ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ نے فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں لگائے گئے الزامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرارا دیا ہے
ترکیہ نے فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں منظور کیے گئے بل پر اپنے شدید ردِ کا اظہار کیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ نے فرانسیسی سینیٹ میں آشوریوں اور کلدین کے بارے میں لگائے گئے الزامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرارا دیا ہے۔
تحریری طور پر اس موضوع پر سوال کا جواب دیتے ہوئے، بلگیچ نے کہا کہا ترکی کو کسی سے تاریخ کا سبق لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
بلگیچ نے کہا، "کسی بھی قانونی اور تاریخی بنیادوں سے عاری اس مختصر نظر کی کوشش کا فرانسیسی سینیٹ کی بدنامی کو تقویت دینے کے علاوہ کوئی اور نتیجہ یا سنجیدگی سے لینے کے لیے کوئی چیز نہیں ہے۔ فرانسیسی سینیٹ کو اپنی تاریخ پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان قطر کے دورے پر
وزیر خارجہ خاقان فیدان کل قطر کا دورہ کر رہے ہیں: ترکیہ وزارت خارجہ