ناروے میں کل قرآن کریم کی بے حرمتی کی اطلاع، ترک امور خارجہ نے سفیر طلب کرلیا
سفارتی ذرائع کےمطابق، معلوم ہواہے کہ کل ناروے میں بعض افراد قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی خاطر جمع ہونگے جس پر ترک دفتر خارجہ میں ناروے کے سفیرکو طلب کیا گیا ہے
1941286

ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔
سفارتی ذرائع کےمطابق، معلوم ہواہے کہ کل ناروے میں بعض افراد قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی خاطر جمع ہونگے۔
اس اطلاع پر ترک دفتر خارجہ میں ناروے کے سفیرکو طلب کیا گیا ہے۔
سفیر سے کہا گیا ہے کہ ماضی میں حکومت ناروے کے اس قسم کے نفرت آمیز اقدامات کو روکنے میں ناکامی قابل مذمت ہے مگر اب امید کی جاتی ہے وہ اب ایسے مظاہروں کی اجازت نہیں دےگا