شمالی شام میں مزید تین دہشت گردوں کا صفایا

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ تل رفعت سے اونجو  پنار  بارڈر چیک  پوسٹ پر  کیے گئے حملے  کے  اپنے دفاع میں شروع کردہ  فائرنگ کے نتیجے میں  3 دہشت گردوں  کا صفایا کردیا گیا ہے

1936586
شمالی شام میں مزید تین دہشت گردوں کا صفایا

شمالی شام میں مزید تین دہشت گردوں کو  کا صفایا کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ تل رفعت سے اونجو  پنار  بارڈر چیک  پوسٹ پر  کیے گئے حملے  کے  اپنے دفاع میں شروع کردہ  فائرنگ کے نتیجے میں  3 دہشت گردوں  کا صفایا کردیا گیا ہے۔

"تل رفعت سے  اونجو پنار  بارڈر چیک  پوسٹ پر کیے گئے  حملے کے بعد شروع  کی جانے والی دفاعی  فائرنگ میں  کل 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا  جبکہ آج مزید  3 دہشت گردوں  کا صفایا کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں