وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو اعلیٰ   امریکی  حکام  سے مذاکرات کی غرض سے امریکہ  روانہ

چاووش اولو نے اپنے دورے  سے متعلق  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان  جاری کیا ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم II۔ ہم وزارتی اجلاس منعقد کرنے کے علاوہ   ترک  شہریوں سے   ملاقات کی غرض  سے  امریکہ  کے دورے پر ہیں

1934332
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو اعلیٰ   امریکی  حکام  سے مذاکرات کی غرض سے امریکہ  روانہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  اعلیٰ   امریکی  حکام  سے مذاکرات کی غرض سے     امریکہ  روانہ ہوگئے ہیں۔

چاووش اولو نے اپنے دورے  سے متعلق  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان  جاری کیا ہے۔

انہوں نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم II۔ ہم وزارتی اجلاس منعقد کرنے کے علاوہ   ترک  شہریوں سے   ملاقات کی غرض  سے  امریکہ  کے دورے پر ہیں۔  

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے۔دائرہ کار میں  چاووش اولو 18 جنوری کو دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ترکی-امریکہ اسٹریٹجک کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات کیے جائیں گے۔

مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور خاص طور پر  علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیر خارجہ کا دورہ 20 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے بعد وہ وطن  لوٹ آئیں گے ۔



متعللقہ خبریں