شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی  شہید

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ارکان نے پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کی تھی

1924038
شمالی عراق میں  دہشت گرد تنظیم PKK  کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی  شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کی گئی کارروائی میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ارکان نے پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کی تھی۔

اس  فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی  شہید ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں