صدر ایردوان کی قطر میں ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات

صدر ایردوان نے قطر میں 2022 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور فرانس کا میچ دیکھا

1920484
صدر ایردوان کی  قطر میں ایلون مسک  اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات
erdogan-hirvatistan eski cumhurbaskani Kolinda Grabar.jpg
erdogan-elon musk.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان نے قطر میں 2022 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور فرانس کا میچ دیکھا۔

صدر ایردوان نے اسٹیڈیم میں ایلون مسک اور کروشیا کی کولیندا گرابر سے ملاقات کی۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر شرکت  کرنے کے بعد صدر ایردوان  2022 فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب کے بعد استنبولواپس تشریف لے آئے ہیں۔



متعللقہ خبریں