انٹرپول کو مطلوب داعش کا دہشتگرد ترکیہ میں پکڑا گیا

ترک امور دفاع  نے اپنے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ انہیں اطلاع ملی کہ   سرخ بلیٹن پر مطلوب داعش کا ایک دہشتگرد شام کے راستے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے ،جس پر بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا گیا

1920761
انٹرپول کو مطلوب داعش کا دہشتگرد ترکیہ میں پکڑا گیا

سرخ بلیٹن پر مطلوب داعش ایک ایک دہشتگرد غیر قانونی طریقے سے ترکیہ میں داخل ہوتے وقت پکڑا گیا ۔

 ترک امور دفاع  نے اپنے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ انہیں اطلاع ملی کہ   سرخ بلیٹن پر مطلوب داعش کا ایک دہشتگرد شام کے راستے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے ،جس پر بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا گیا ۔

 ابتداءی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ  گرفتار دہشتگرد انٹرپول کو بھی مطلوب تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں