وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ میولود چاوش اولو نے کل کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی
1914565

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ میولود چاوش اولو نے کل کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔