ترک خفیہ ایجنسی اور شام کی قومی فوج کا مشترکہ آپریشن،داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار

ترک خفیہ ایجنسی  اور شام کی قومی فوج کے مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں شمالی شام سے داعش کے پانچ دہشتگردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے

1913470
ترک خفیہ ایجنسی اور شام کی قومی فوج کا مشترکہ آپریشن،داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار

ترک خفیہ ایجنسی  اور شام کی قومی فوج کے مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں شمالی شام سے داعش کے پانچ دہشتگردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  گرفتار شدہ دہشت گردوں میں  محمد خالد علی عرف  ابو سیف تدموری  بھی شامل تھا جو کہ  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے کی تخریب کاریوں میں ملوث تھا۔

محمد صالح عرف ابو عمر بھی تنظیم کی ہداہات پر مختلف قسم  کے  شر انگیز مظاہروں میں شامل تھا جبکہ خالد محمد عیسی عرف اسلام سالو اور علی حسین علی عرف ابو حسن شامی تنظیم  کے اجرتی قاتلوں کے طور پر مشہور تھے اس کے علاوہ   شادی الستم العلی عرف ابو حمزہ نامی  دہشت گرد چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں دھماکہ خیز مواد بنانے اور نصب کرنے پر فائز رہا تھا۔



متعللقہ خبریں