شمالی شام میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، ہماری بہادر فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لیے پر عزم ہے اس سلسلے میں شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ہے
1912553

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے ۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ہماری بہادر فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لیے پر عزم ہے اس سلسلے میں شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں

ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
ہم زاپ میں دہشت گردوں کی کچھاریں ملیا میٹ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں: ترکیہ وزارت دفاع