وزیر دفاع خلوصی  آقارکی پاکستان کے وزیر  برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات

پاکستانی وفد پاک ۔ ترک مشترکہ بحری منصوبے کے تحت تیسرے بحری جہاز کی سمندر میں اتارنے کی تقریب میں شرکت کی غرض سے دورہ ترکیہ پر ہے

1911403
وزیر دفاع خلوصی  آقارکی پاکستان کے وزیر  برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات
akar-pakistan deniz kuvvetleri komutani muhammed amjad khan niazi.jpg

وزیر دفاع خلوصی  آقار نے پاکستان کے وزیر  برائے دفاعی پیداوار محمد اسرار ترین سے ملاقات کی۔

وزیر دفاع خلو صی  آقار نےاس  سے قبل پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  سے مذاکرات کیے تھے۔

صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف  کے بھی شریک ہونے والی   استنبول شپ یارڈ کمانڈ میں "پاکستان مل گیم (قومی جہاز) پروجیکٹ کے دائرہ کار میں بنائے گئے تیسرے جہاز کی لانچنگ تقریب" کے بعد وزیر آقار نے ہیڈ کوارٹر کے  دفتر  میں پاک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل  نیازی سے  ملاقات کی۔

اس  ملاقات میں  ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر، ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل  ارجمند  تاتلی اولو اور نائب وزیر   دفاع محسن دیرے نے بھی  موجود تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں